آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو 23اپریل کی صبح دہلی روانہ ہوں گے ۔وہ قومی دارالحکومت میں منعقد ہونے والی نیتی
آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔انہوں نے نیتی آیوگ کی میٹنگ میں تبادلہ خیال کئے جانے والے امور کے سلسلہ میں اعلی افسروں کے ساتھ بات چیت کی